Indriver offering boost rating course to indriver drivers and giving 10 Liter fuel voucher card
In Driver offering course to its Drivers to train drivers and giving 10 Liter Fuel Voucher to its drivers.
How to Get this Course
To Register this course Click Here
3 Things you will required to Register
- Your Indriver ID. ID you can found from Indriver app and click on my account.
- Your Register Mobile Number
- choose available slot to get register.
After successful registration indriver manager will call you for confirmation. you will reached on time to indriver specified office. indriver serve TEA and refreshment to its Drivers also. after attending presentation indriver team share you a QR course to test. a google form will open for MCQS.
WHO will get Fuel Voucher/Card
- 9 and above score will get 10 Liter Shell Fuel Card.
- 7 and above score will get 5 Liter Shell Fuel Card
- 6 and less than 6 score will get only certificate.
A Indriver Driver share a Test with our team. Here is test which can help you to win 10 Liter fuel card.
"Boost your rating course" test
Boost Your Rating ٹیسٹ
شرکت کرنے کا شکریہ!
برائے مہربانی ٹیسٹ لیں۔ اس ٹیسٹ میں 10 سوال ہوں گے۔ یاد رہے کہ کچھ سوالات کے ایک سے زیادہ درست جوابات موجود ہیں۔ اسی لیے تمام درست جوابات کو منتخب کرنا لازمی ہے۔
نتائج:
- - 10 میں سے 10,9 سوالات کے درست جواب دینے والے ڈرائیورز کو ملے گا 10 لیٹر پیٹرول کا واؤچر اور ایک سرٹیفیکیٹ۔
- - 10 میں سے 7,8 سوالات کے درست جواب دینے والے ڈرائیورز کو ملے گا 5 لیٹر پیٹرول کا واؤچر اور ایک سرٹیفیکیٹ۔
-Note انعامات جیتنے کیلیے ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔
آپ کا پورا نام
inDrive آئی ڈی نمبر
آپ اپنا آئی ڈی نمبر "My Account" سیکشن میں تلاش کرسکتے ہیں
1۔ سائیڈ مینیو میں "My Account" پر کلک کریں
2۔ آپ کا "Personal Account" نمبر ہی آپ کی آئی ڈی ہے۔
ڈرائیور کو کن صورتوں میں رقم کی واپسی (ری-فنڈ) ممکن ہے؟
- 1۔ اگر مسافر "I'm coming" بٹن پر کلک کرنے سے پہلے رائیڈ منسوخ کردے۔
- 2۔ اگر ڈرائیور اسی وقت پر کسی دوسرے مسافر کو لے کر جانے کا فیصلہ کرلے۔
- 3۔ اگر ڈرائیور "complaint against the passenger" کے بٹن پر کلک کردے۔
- 4۔ اگر آپ کے پہنچنے پر مسافر نظر نہ آئے۔
ترجیح کون سی چیزوں پر مشتمل ہے؟
- 1۔ ڈرائیونگ کا تجربہ
- 2۔ ایپلیکیشن میں ڈرائیور کا تجربہ
- 3۔ ریٹنگ
- 4۔ کام کے اوقات
- 5۔ مسافروں کی طرف سے ریویوز
- 6۔ مکمل شدہ رائیڈز کی تعداد
جب آپ کی مسافر ایک عورت ہو تو آپ کو کن چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے؟
- 1۔ رائیڈ کے دوران انہیں گھورنا
- 2۔ ان کی اجازت کے بغیر کوئی راستہ منتخب کرتا
- 3۔ منزل پر پہنچنے کے بعد رائیڈ کو مکمل کرنا
- 4۔ ٹرپ کے بعد مسافر کو ریٹنگ دینا
گاڑی کی چیک لسٹ کون سی چیزوں پر مشتمل ہے؟
- 1۔ کار ماڈل کی جانچ پڑتال
- 2۔ ٹائر کی جانچ پڑتال
- 3۔ گاربیج کی جانچ پڑتال
- 4۔ لائٹس کی جانچ پڑتال
اگر آپ کو کوئی بھولی ہوئی چیز مل جائے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟
*
- 1۔ مسافر کے ساتھ دوسری رائیڈ کا انتظار کرنا چاہیے
- 2۔ ان چیزوں کو منزل پر چھوڑ دینا چاہیے
- 3۔ سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنا چاہیے
- 4۔ پٹ اسٹآپ (Pit Stop) پر جانا چاہیے
رائیڈ کے دوران ایک ڈرائیور کیلیے کون سی حفاظتی خصوصیات دستیاب ہیں؟
- 1۔ دوست کو کال کرنا
- 2۔ پولیس کو کال کرنا
- 3۔ رائیڈ منسوخ کرنا
- 4۔ لوکیشن شیئر کرنا
کیا رائڈ کے دوران ذاتی اسٹاپ کی اجازت ہے؟
- 1۔ ہاں
- 2۔ نہیں
کیا ڈرائیور اپنی پروفائل فوٹو کو خود تبدیل کر سکتے ہیں؟
- 1۔ ہاں
- 2۔ نہیں
کیا ڈرائیور رائیڈ کیلیے اضافی قیمت چارج کرسکتے ہیں؟
- 1۔ ہاں
- 2۔ نہیں
کیا ڈرائیور کو یہ چیک کرنا ہوگا کہ آیا مسافر نے اپنی سیٹ بیلٹ باندھ رکھی ہے؟
*
- 1۔ ہاں
- 2۔ نہیں
مسافروں کی شکایات سے بچنے کے لیے ڈرائیور کو کیا کرنا چاہیے؟
- 1. کار کی حالت پر نظر رکھیں: اسے صاف اور ہوادار بنائیں
- 2. شائستہ رویہ اختیار کریں
- 3. ذاتی مسائل پر بات نہ کریں۔
- 4. منزل سے پہلے سواری ختم نہ کریں۔
Comments
Post a Comment